ٹینس اسٹار الیکسنڈر زویرف کو تصفیے کے معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں پر جرمنی میں سابق ساتھی برینڈا پاتیا کے مقدمے کا سامنا ہے۔